Jinnah Academy Logo Jinnah Academy Wordmark

کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو سیکھنے کا فیصلہ کرتے ہیں

آج کا دور ڈگری کا نہیں، اسکلز کا ہے۔ اپنا آج بہتر کریں، کل خود بہتر ہو جائے گا۔

محدود وقت کے لیے 20% ڈسکاؤنٹ | آخری تاریخ: 15 مئی 2026

ہمارے کورسز

Office Management
Graphic Designing
Video Editing
Digital Marketing
YouTube Automation
Spoken English

کیوں جناح کمپیوٹر اکیڈمی؟

  • ✔️ تجربہ کار انسٹرکٹرز اور مکمل رہنمائی
  • ✔️ جدید کمپیوٹر لیب اور بہتر کلاس روم ماحول
  • ✔️ سولر سسٹم: بجلی کی پریشانی کم
  • ✔️ کورس مکمل ہونے پر سرٹیفکیٹ
  • ✔️ سیکھنے سے کمانے تک عملی تربیت

آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟

💼 نوکری کے مواقع
🌐 فری لانسنگ کے امکانات
💻 آن لائن کمائی کے راستے
🚀 اپنا کام شروع کرنے کا موقع

لوکیشن

گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول کے قریب، کینال روڈ، ڈھرانوالہ، پنجاب پاکستان

ابھی فیصلہ کریں

آفس وزٹ کریں، کال کریں یا آن لائن درخواست دیں۔ ٹیم جلد رابطہ کرے گی۔

نوٹ: یہ صرف داخلہ درخواست فارم ہے، آن لائن کلاسز نہیں۔ ٹیم تصدیق کے بعد رابطہ کرتی ہے۔